اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ حافظ نعیم
الرحمن نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل کے ساتھ امریکی تعاون کی
مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں فتنہ و فساد کی اصل وجہ اسرائیل کا ناجائز وجود ہے
اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110